

Loading content...
سبعا من المثانی و قرآن العظیم یعنی سات دہرائے ہوئے اسمائے مبارکہ ہی کائنات اور قرآن کے مرکز ہیں اس سے تو ثابت ہوا کہ ان کے باطن میں ایک حجت جلوہ آرا نہیں پورے چودہ کے چودہ موجود ہیں اور ان کے انوار کا ان میں ازل سے ظہور ہے اور یہ ایک طرح سے چودہ پاک علیھم الصلوات والسلام کے مرکز ِ کلی یعنی شہنشاہ ٔ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نور کی امین ہیں اور ان جناب کی ذات میں چودہ معصومین علیھم الصلوات والسلامکے ا نوارجمع ہیںاور وہ جناب اپنے اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین کے جامع ہیںسبعا من الثانی کی مزید تشریح و تفسیر کیلئے تفسیر ِصافی ملاحظہ فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار