

Loading content...
یہ راز بھی ہو سکتا ہے کہ معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا نے اپنا نام پاک ہی ایسا پسند کیا ہو کہ جن کے اعداد شہنشاہ بیٹےؐکے ناصرین کی تعداد کے برابر ہو یعنی انہیں اپنے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے انصار اتنے پیارے اور محبوب ہوں کہ ان کی تعداد کو اپنے نام پاک کی آغوش میں سمو لیا ہو اپنے نورِ نظر کے جاں نثاروں کو بھی اپنی مامتا کی رحمت کا حصہ بنا لیا ہو یہ بھی تو ان کی رحمت سے اور شفقتِ مادری سے بعید نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار