

Loading content...
نام کے اعداد تین سو تیرہ ہیں تو اس سے یہ بھی احتمال ِ حق ہو سکتا ہے کہ خود معظمہ دوراںصلوات اللہ علیھا نے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کرنے والوں کی تعداد اپنے نام پاک کے ہم عدد خود رکھوائی ہو تاکہ لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں ان کا حصہ بھی شامل رہے بظاہر اصحاب مصروفِ نصرت ہوں در اصل ماں کی مامتا اپنے لعل کی حفاظت میں مصروف ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار