

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ اللہ جل جلالہ نے شہدائے کربلا علیھم الصلوات والسلام جیسی اہم جماعت کی تعداد 313 رکھی ہے اسی سے آپ اندازہ لگا لیں کہ اللہ نے اہل حق کی اہم ترین جماعت کی تعداد کو ملکہ ٔ عالمینصلوات اللہ علیھا کے اسم مبارک کے اعداد کے برابر رکھا ہے تاکہ ان کا نام پاک ہی ان کی صداقت اورحقانیت پر ایک دلیل بن جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار