

Loading content...
واقعہ ٔ کربلا کے ضمن میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد تین سو تیرہ جو کربلا میں شہید ہوئے ان کی تعداد ایک سو چوالیس تھی ایک سو دس جناب مسلم بن عقیل علیھما الصلوات و السلام کی معیت میں ان کی نصرت کرتے ہوئے شہید ہوئے 59افراد واقعہ کربلا کے بعد پاک پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیھمکی نصرت میں کربلا سے شام تک شہید ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار