

Loading content...
313 60 + 3 + 200 + 50 یہ نام پاک کے اعداد ان کے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کو اتنے محبوب ہیں کہ اپنے اصحاب ِخاص کی تعداد بھی اتنی ہی مقرر فرما دی کہ جب بھی وہ نصرت کریں تو ان میں مامتا کا جذبہ بھر جائے اور ساتھ ہی ان کو دیکھ کر والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی یاد تازہ ہوتی رہے اس لئے اصحاب کی تعداد کو ان کے نام پاک کے اعداد پر ہی قائم کر دیا نہ ایک کم نہ ایک زیادہ گویا یہ بھی ان کی عظمت کی ایک دلیل ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار