

Loading content...
اس نام پاک کا حرفِ اول نون ہے جس کے مفرد عدد پانچ ہیں گویا اس میں یہ راز ہے کہ ظاہر میں یہ حرف نون ہے مگر یہ حرف نہیں چادرِ تطہیر ہے اور اس کسائے نور میں پورے پنج تن پاک علیھم الصلوات والسلام کا جلو ہ ہے اور یہ بتانا مقصود ہے کہ حدیث کسا کو ان پانچ ذوات اطہار علیھم الصلوات والسلام تک محدود نہ سمجھو اس کا دائرہ آخری جناب تک پھیلا ہوا ہے اور یہ بھی مالک تطہیر ہیں ملکہ ٔ تطہیر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار