

Loading content...
اس نام پاک میں ایک اور راز بھی ہے کہ پہلا حرف ہی زبر والا ہے اور اس پر موجود زبر اعلان کر رہی ہے کہ اس نقطے کو کوئی زیر کر ہی نہیں سکتا یہ آج سے نہیں ازل سے زبر ہے اور جب حجابِ غیبت سے باہر قدم رکھیں گے تو پوری دنیا زیرِ قدم ہو گی انبیاء ماسلف علیھم السلام جناب آدم علیہ السلام سے آخری تک سارے زیرِ سایہ ہوں گے اور ہر دشمن زیر و
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار