

Loading content...
اس میں ایک راز یہ بھی ہے کہ جب یہ نام لیا جائے تو پہلے یہ نقطے والا حر ف زبان پر آتا ہے اور آگاہ فرماتا ہے کہ آگے حدِ ادب ہے اگر ان کی ذات کو سمجھنا چاہو تو پہلے ہمیں سمجھ کر دکھاؤ پھر انہیں سمجھنے کی سعی ِ لا حاصل کرنا، دوسری بات یہ کہ جب تک ہم اجازت نہ دیں اس نام پاک کو تلاوت کرنے کی جرات کوئی نبی بھی نہیں کر سکتا تو گندی نالی کا کیڑا کیوں جرات کر رہا ہے تمہیں نہیں معلوم کہ ان کے اسم ِذات کے در کے ہم نگران ہیں یہاں تو عقول انبیاء علیھم السلامکو داخلے کی اجازت اور جرا ت نہیں توکس باغ کی مولی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار