

Loading content...
نون کا نقطہ یہ راز بھی کھولتا ہے کہ میں اس نون کا ایسا جزو ہوں کہ جس کے بغیر نون کا وجود مکمل نہیں اگر نون کی آغوش سے ہمیں وقت جدا کر دے تو نون کا وجود دنیا میں باقی نہ رہے میں ان کی وجہ ِبقا ہوں میری جدائی کے بعد نون دنیا پر باقی نہ رہے گی اور میرے دم سے نون کی بقا ہے اور میں اس کا ایسا جزو ہوں جس کے بغیر یہ کل باقی نہیں رہ سکتا تاریخ میں جھانک کر دیکھیں جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے غیبت اختیار فرمائی تو ملکہ ٔ عالمینصلوات اللہ علیھا نے بھی پردہ غیبت الٰہی میں خود کو غائب فرما لیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار