

Loading content...
ٰیہ حرفِ اول کا نقطہ اس راز کو بھی منکشف کرتا ہے کہ ہم نے نون کی آغوش کو زینت دی ضرور ہے مگر دنیا کا کوئی عقلمند نون کے نقطے کو نون کا بیٹا نہیں کہہ سکتا ہمارے درمیان رشتے جنم نہیں لیتے ہم اعزاز بخشتے ہیں دنیاوی اور بشری تصورات کی آلودگی سے ازل سے پاک ہیں ہمارے مابین کوئی دنیاوی مادی رشتہ جوڑنے کی کوشش نہ کرنا ہم ان تعینات سے اجل و ارفع و ماوریٰ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار