

Loading content...
حرف اول کا نقطہ بتا رہا ہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ میں اس اسمِ حسنیٰ کا ایک حصہ ہوں مگر ذرا غور سے دیکھو میں اس کا حصہ ہونے کے باوجود اس اسم سے بلند ہوں میںنقطہ ٔنور ِ اولیت ہوں مگر آغوشِ نون ِمادرِ گرامی میں جلوہ آرا ہوا ہوں اس بات پہ غور کرو کہ ہم جدا بھی ہیں اور ایک بھی ہیں نون کا حصہ بھی ہیں اور نون سے جد ا بھی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار