

Loading content...
اس اسم مبارک کا حرف اول نون ہے اور اس نون پر ایک نقطہ ہے جو بتا رہا ہے کہ روز اول سے ہم نے اس نون کی آغوش کی زینت بننا پسند فرمایا تھا اور نون کی آغوش کو اس طرح زینت دی تھی کہ خالق کائنات کو جھوم کر بے ساختہ قسمیں کھانا پڑیں ن و القلم یہ نون بھی عام نون نہیں یہ نون سرتاج ِ نور ہے اور نقطہ اس کی آغوش کی زینت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار