

Loading content...
نقطہ اول حرف اول پر موجود ہے گویا یہ بتا رہا ہے کہ اگر چہ میں اس نام کا حصہ ہوں مگر ہوں اس نام پاک سے پہلے یہ مت سمجھنا کہ میں ان کے بعد کا ہوں بلکہ ہم اس نام کا حصہ ہونے کے باوجود اس سے بہت پہلے کے ہیں ہم ان سے پیدا نہیں ہوئے بلکہ ہم ان کی اولیت ہیں اور یہ ہمارا آخر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار