

Loading content...
ان سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ پہلے پاک فرزند ہو گا اور دختر پاک بعد میں ظہور فرمائیں گی اور یہ بھی ہے کہ ان کے پاک فرزند اظہر من الشمس ہوں گے اور شہزادی پاک صلوات اللہ علیھا پردہ ٔ وحدت میں مخفی ہوں گی اور ان کا مقام اخفی من الاسرار ہوگا اسی لئے جب فرزند کا ظہور ہو گا تو ہر کوئی یہی کہے گا کہ ہم نے ان کی زیارت کی ہوئی ہے اور پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا کے بارے میں اہل بیت اطہار کے بغیر کوئی دعویٰ ہی نہیں کر سکے گا کہ ہم نے ان کی زیارت کی ہوئی ہے اور نہ کوئی بعد میں ان کے علاوہ کبھی زیارت کر سکے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار