

Loading content...
اوپر ہے اور دوسرا نقطہ نیچے ہے جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ نقطہ اولاد کی علامت بھی ہے لیکن اوپر والا نقطہ اولادذکور کی علامت ہے یعنی فرزند کی علامت اور نیچے والا نقطہ پاک دختر صلوات اللہ علیھا کی نشاندہی کرتا ہے اس سے دو باتیں سامنے آتی ہیں کہ اوپر والا نقطہ ایک ہی ہے یعنی ایک ہی لختِ جگر ہے نیچے والا نقطہ بھی ایک ہی ہے یعنی دختر پاک بھی ایک ہی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار