

Loading content...
جو نام خاندان پاک صلوات اللہ علیھم اجمعین نے دیا وہ تھا جناب ( ن ر ج س ) صلوات اللہ علیھا یعنی جو نام اقدس خاندان پاک صلوات اللہ علیھم اجمعین نے دیا ہے اس کا پہلا حرف ہی نقطے والا ہے اور وہ ہے ( نون ) اس پہلے حرف نون میں بھی دو نقطے ہیں … وہاں بھی لفظ میم کے دو نقطے اور یہاں نون کے دو نقطے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اس شاخ طوبیٰ پہ صرف دو پھول کھلیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار