

Loading content...
نمبر( 2 ) اگر ہم ان کے اسمائے مبارکہ پرغور کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ان کے اسمائے گرامی میں ہمیں ان کی پاک ذات کی مکمل تفسیر و تشریح بھی ملتی ہے اور یہ بھی ہے کہ ان کے اسمائے گرامی کے دائرے کا مرکز ان کے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ہی نظر آتے ہیں یعنی دونوں اسمائے مبارکہ میں یہ لختِ جگر سے مسلسل متصل نظر آتی ہیں اور لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ان سے متصل نظر آتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار