

Loading content...
ان کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کا اسم مبارک ملیکہ صلوات اللہ علیھا ہے اور انہی کی وجہ سے ان کے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریفکا نام پاک بھی ملیکِ مقتدر ہے یعنی صاحبِ قدرت و جلال ِشہنشاہ اور والدہ ٔ ماجدہ صلوات اللہ علیھا ہیں تو صاحبہ ٔ قدرت و جلال شہزادی صلوات اللہ علیھا ۔ساتھ ہی یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ یہ بھی ان کے اختیار میں ہے کہ جسے چاہیں صاحب اقتدار متصرف بالامور بنا دیں اور اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ جسے بھی ملکِ الہی میں سے حصہ ملے گا انہیں کی پاک نعلین کے صدقے ملے گا جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت الہیہ کا ظہور ہوگا تو کسی کو جو حصہ ملے گا انہی کی وجہ سے ملے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار