

Loading content...
یہ آیت شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے منتظرین کے بارے میں ہے جیسا کہ سورہ بقرہ کی دوسری آیت کی تفسیر میں ہے کہ متقین وہ لوگ ہیں جو غیب ( امام غائبؐ ) پر ایمان رکھتے ہیں اور اس آیت میں ملیک مقتدر شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور ان کے سنہری دور میں متقین کے منابر باغات میں آراستہ ہوں گے اور جو مومن جہاں بھی ہو گا وہ اپنے شہنشاہ کی زیارت سے مشرف رہے گا اور وہ شہنشاہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف خود بھی صاحب ِاقتدار ہیں اور عباد ِصالحین کو بھی زمین کا وارث بنائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار