

Loading content...
تو وہ کرم کی صفت سے خود متصف بھی ہے اور صاحب ِکرم بناتا بھی ہے اسی طرح وہ بصیر ہے تو خود صفت بصیرت کا حامل بھی ہے اور صاحب ِ بصیرت بناتا بھی ہے اسی طرح اسم ملیک ہے اور ملیک کے معنی ہیں متصرف بالامور اور اس میں ُ ُ ہ تانیثیہ ہے جس کے معنی ہیں متصرف بالامور مستور یعنی وہ خود بھی متصرف بالامور ہیں اورجسے چاہیں متصرف بالامور بنا بھی سکتی ہیں جیسا کہ قرآنِ مقدس میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار