

Loading content...
جب ہم لفظ ملیک کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ اسم ِمبارک ملیک بر وزن فعیل کریم رحیم بصیر خبیر ہے اوراسم فعیل کی تعریف یہ ہے کہ اس میںدو صفات پائے جاتے ہیں ایک تو یہ صفت کا فاعل بھی ہوتا ہے دوسرا یہ کہ یہ صفت کا معطی بھی ہوتا ہے جیسے خالق کریم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار