

Loading content...
جیسا کہ پہلے بیان ہوچکا ہے کہ 850عیسوی میں ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کی دنیا پہ آمد ہوئی اور جیسا کہ دستور ہے کہ ہر شخص اپنے بچوں کے نام بڑی چاہ سے رکھتا ہے مگر ہمیں ملکہ ٔ دوران صلوات اللہ علیھا کے اسمائے مبارکہ کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ ان کے اسمائے مبارکہ بھی آسمان سے نازل ہوئے تھے کیونکہ جب ہم ان اسمائے مبارکہ میں پوشیدہ اسرار ڈھونڈتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ان کے اسمائے مبارکہ ہی میں ان کی پوری حیات طیبہ کی داستان موجود ہے اور ان کے جملہ فضائل و واقعات کا ذکر اسمائے مبارکہ کی اشاراتی زبان میں مرقوم ہے آئیے اس پہ بھی ایک نظر کرتے چلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار