

Loading content...
جیسا کہ آپ پڑھ چکے ہیں کہ ملکہ ندورہ کی حکومت کا کس طرح اختتام ہوا لیکن یہ بھی عرض کرنا لازم ہے کہ ابھی قیصرہ ملکہ ندورہ کی حکومت کا دور ہی تھا کہ اس دور میں اس کے دونوں سوتیلے بیٹوں کی شادی ہوئی یعنی جناب یشوعا ( جیشوا ) علیہ السلام کا عقد تقریباُ سن849 عیسوی 234 ہجری میں ہوا اور شادی کے ایک سال بعد ملکہ کی حکومت بر طرف ہو گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار