

Loading content...
شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج اور جناب عیسیٰ علیہ السلام کی آمد تک زندہ رہیں گے اور یہ سرکار کے منتظرین میں سے ہیں اور انہی کی نسل طیبہ سے ہمارے شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک والدۂ ماجدہ صلوات اللہ علیھا ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار