

Loading content...
پہلے تو یہ سمجھے کہ میں خواب دیکھ رہا ہوں مگر اس کے جانے کے بعد علم ہوا کہ یہ حقیقت ہے یہ فوراً شہر میں اپنے عزیز دوست مرقس کے گھر آئے وہاں ان کی چاہنے والوں کی ایک جماعت ان کی سلامتی کی دعا کر رہی تھی ،جب یہ وہاں پہنچے تو انہوں نے دروازہ کھٹکھٹایا وہاں مرقس کی ایک کنیز جس کا نام روی تھا اس نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا کہ کون ہے جب اس نے انہیں دیکھا تو اسے اتنی خوشی ہوئی کہ وہ خوشی سے دروازہ کھولنا بھول گئی بلکہ بھاگ کر جماعت کو اطلاع دی سارے حیران بھی ہوئے اور خوش بھی …سارے دورازے کی طرف دوڑے اور دروازہ کھولا جناب شمعون سلام اللہ علیہ وہاں تشریف لائے پھر اس رات کا کچھ وقت انہوں نے جماعت کے ساتھ خداوند کی بادشاہی کے جلدی آنے کی دعا کی اور اس کے بعد فرمایا ساری جماعت کو بتا دینا ہم زندہ ہیں فکر نہ کریں اب ہم جا رہے ہیں آج کے بعد ہمیں کوئی نہ دیکھ سکے گا یہ فرما کر وہاں سے روانہ ہوگئے پھر اس کے بعد انہیں کسی نے نہ دیکھا انہوں نے وہاں سے غیبت اختیار کر لی اور یہ آج تک زندہ ہیں اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار