

Loading content...
اس رات انہوں نے زندان میں دعا کی اور خالق کو اپنا وعدہ یاد دلایا جب یہ رات کو زندان میں سو رہے تھے نصف شب کے بعد انہوں نے دیکھا زندان میں ایک نور ساطع ہوا اور پھر فرشتے نمودار ہوئے انہوں نے انہیںحکم دیا کہ آپ اٹھیں ،انہوں نے عرض کی کہ میں تو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہوں ان میں سے ایک فرشتے نے جھک کر ان کی پسلی پہ ہاتھ رکھا اور کہا کہ کیوں لیٹے ہوئے ہو اٹھو یہ فرمانا تھا کہ سارے زنجیر ٹوٹ کر فوراً دور جا گرے فرشتہ انہیں لے کر دروازہ کی سمت بڑھا سارے دروازے خود بخود کھلتے گئے اس فرشتے نے کہا کمر باندھ کر جوتے پہن لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار