

Loading content...
ہیروڈیس نے انہیں بھی گرفتار کروا لیا اور جب انہیں گرفتار کیا گیا تھا تو اس سے تھوڑے دن بعد عید الفطیر آنے والی تھی عید فطیر جسے عید فسح ( قربانی ) بھی کہتے ہیں اس کے بعد انہیں شہید کیا جانا تھا پا بہ زنجیر انہیں زندان میں ڈالا گیا چار سپاہی زندان کے اندر چار سپاہی زندان کے باہر دروازہ پہ پہرہ دیتے تھے یہ زنجیروں کی وجہ سے اٹھ بھی نہ سکتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار