5-(وصایت جناب شمعون سلام اللہ علیہ ) | معدن العصمت | صفحہ 39 - Jamanshah
نثر (Prose)
ایک مرتبہ پھر انہیںگر فتار کیا گیا صبح کو سزا کا حکم دیا جانا تھا رات کو ایک فرشتہ زندان میں داخل ہوا یا نازل ہوا اور زندان کا دروازہ کھول کر کہا جائیں ہیکل میں تبلیغ کریں