

Loading content...
کے سامنے جناب موسیٰ علیہ السلا م اور سرکار علیؐ ]ایلیا [(Eliah) علیہ الصلوات والسلام ظاہر ہو گئے اور انہیں وہ باتیں کرتے ہوئے دکھائی دیئے اس وقت جناب شمعون پطرس سلام اللہ علیہ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے عرض کی کہ اے آقا یہ بہت اچھا ہوا کہ ہم یہاں آئے اگر آپ پسند کریں تو ہم یہاں تین تکیے بنا دیں ایک آپ کیلئے اور ایک جناب موسیٰ علیہ السلام کے لئے اور ایک جناب ایلیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار