

Loading content...
ترجمہ۔چھ دن کے بعد جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہ کوہ ِزیتون پر اپنے ساتھ اپنے حواریوں کو بھی لے گئے ان میں جیمز اور اس کا بھائی جون بھی تھا اور جناب شمعون پطرس سلام اللہ علیہبھی تھے جب سب وہاں پہنچے تو جناب عیسیٰ علیہ السلام کی صورت میں تبدیلی ہونے لگی اور ان کا چہرہ سورج کی طرح چمکنے لگا ان کا لباس نور کی طرح سفید ہو گیا پھر ان لوگوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار