

Loading content...
فرمایا ہاں آج ہم جو چاہیں تو ہمیں کرنے دے ۔جناب شمعون سلام اللہ علیہ نے عرض کی میرے مولیٰ یہ ہرگز نہ ہو گا میری زندگی میں آپ میرے ہاتھ نہ دھو پائیں گے جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہ نے فرمایا پھر تو ہماری آسمانی بادشاہی میں شریک نہ ہو سکے گا کل حکومت ِالہیہ کے وقت میری صحبت میں نہ بیٹھ سکے گا،انہوںنے عرض کی اچھا یہ بات ہے تو پھر صرف ہاتھ ہی کیوں آپ میرے دونوں ہاتھ دھوئیں میرے دونوں پاؤں بھی اچھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار