

Loading content...
جناب شمعون سلام اللہ علیہ نے پانی پہ دوڑنا شروع کر دیا لیکن قریب پہنچ کر طوفان سے ڈر گئے بس جونہی دل میں خوف آیا ایک غوطہ آگیا فوراً جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہ نے فرمایا کہ یقین کامل رکھو تھوڑی سی بات سے خوف کھا گئے ؟ یہ سنا تو پھر حوصلہ درست ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار