

Loading content...
نہ پہچانا اور ڈر گئے کہ یہ کیا اسرار ہے جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہ نے دور سے آواز دی ڈرو مت ہم تمہیں بچانے آ رہے ہیں تو جناب شمعون نے عرض کیMy Master ( میرے مولیٰ ) یہ آپ ہیں؟ فرمایا ہاں … عرض کی اب تو حوصلہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ آپ بلائیں تو میں بھی پانی پہ چل کر آ سکتا ہوں تو انہوں نے فرمایا کہ پھر دیر کس بات کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار