

Loading content...
جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہ نے اپنے حوارین سے فرمایا اللہ کیلئے کون ہے جو ہماری نصرت کرے ؟ تو اس وقت حواریوں نے عرض کی کہ ہم اللہ کے مدد گار ہیں۔یہ عرض کرکے انہوں نے ہر چیز وہاں چھوڑی اور پھر پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا اور جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہ کے ساتھ چل پڑے ،ازل سے ان دونوں بھائیوں کو جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہکے اوصیاء کے طور پر چن لیا گیا تھا ان میں سے بڑے بھائی اور وصی ِاول ہیں جناب شمعون پطرس یعنی سائمن پیٹر سلام اللہ علیہ اور بائیبل میں ان کے جزوی حالات آ جاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار