Loading content...
آپ جب ان جھونپڑوں کے قریب پہنچے تو انہوں نے اپنی تبلیغ کا آغاز کیا اور ان الفاظ میں اعلان ِحق فرمانا شروع کیا ،لوگو توبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی نزدیک آگئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار