

Loading content...
جناب یسعیاہ سلام اللہ علیہ نے اپنا ہاتھ اٹھا کر انہیں دعا دی پوری رعایا رکوع میں جھک گئی بادشاہ دونوں باپ بیٹے کو احترام کے ساتھ تخت تک لایا اور تخت کے قریب کرسیوں پر بٹھایا پھر خود جاکر تخت پر بیٹھا اس کے بعد اس نے جھک کر عرض کیا کہ آپ نے آج یہاں کیسے زحمت فرمائی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار