

Loading content...
ہاتھوں میں عصا ئیں اور تخت شاہی کی طرف خراماں خراماں بڑھ رہے ہیںجب وہ قدرے قریب آئے تو بادشاہ یہودیہ آخز بن یوتام فوراً تعظیماً کھڑا ہو گیا پھر تخت سے اتر کر ان آنے والوں کے استقبال کو بڑھا رعایا اور امرا کی نگاہیں آنے والوں پر جمی ہوئی ہیں بادشاہ ان کے سامنے جا کر جھک گیا اور عرض کی اے خداوند رب الافواج کے محبوب یسعیاہ بن عاموسنبی سلام اللہ علیک آپ پر میرا سلام ہو اور آپ کے بیٹے شیار یاشوب پر بھی میراسلام ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار