

Loading content...
جب کسی خاندان کی بات ہوتی ہے تومورث اعلیٰ کا ذکر کرنا ضروری ہوتا ہے اور ہمارے شہنشاہ ِمعظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا کے مورث اعلیٰ کے بارے ہمارے کتب میں لکھا ہے کہ وہ جناب عیسیٰ سلام اللہ علیہکے حوارین میں سے ایک حواری اور آپ کے بارہویں نائب جناب شمعون سلام اللہ علیہ کی اولاد میں سے تھیں اس لئے سب سے پہلے ان کے بارے میں کچھ نہ کچھ عرض کرنا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار