

Loading content...
یاد رہے کہ اس دور میں بطریق ہمیشہ مذہبی راہنماؤں کو بنایا جاتا تھا اور ان کا انتخاب رومن چرچ ہی کرتا تھا اس معاملہ میں بطریق کی حمایت نے اس بات کو مذہبی رنگ دے دیا اس کا انجام یہ ہوا کہ وزیر اعلیٰ قتل کر دیا گیا اور ملکہ ندورہ کو بر طرف کر دیا گیا اور بر طر فی کے بعد اس نے اپنی بیٹیوں سمیت خود کو چرچ کی خدمت کے لئے وقف کر دیا اور حکومت قیصر میخائل کو مل گئی اور فوٹی اس کو بھی اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور بعد میں یہی بات چرچ سے قیصر کی علیحدگی کی وجہ بھی بنی اس کے علاوہ بھی کچھ وجوہات بیان کئے جاتے ہیںمگر ان میں صداقت نظر نہیں آتی اسلامی مؤرخین کے مطابق ملکہ ندورہ کا یہ واقعہ 850عیسوی 235 ہجری کا ہے اور اس وقت میخائل کی عمر 23 سال کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار