

Loading content...
ان کا دور اقتدار گویا مذہب کے احیا کا دور تھا اور اسی دور میں چرچ کو مکمل حاکمیت و عزت ملی پھر انہوں نے آخری سال میں باطنی طور پر کلمہ پڑھ لیا تھا مگر چرچ کے اقتدار کی وجہ سے اسے ظاہر بھی نہ کر پائے کہ ان کا انتقال ہو گیا یہ 842 عیسوی 227 ہجری کا واقعہ ہے یعنی اسلامی مؤرخین نے نوفل کا سن وفات 844 عیسوی 229 ہجری بھی لکھا ہے اس وقت قیصر میخائل ثالث کی عمر پندرہ یا سترہ سال کے قریب اور جناب یشوعا سلام اللہ علیہکی عمر چودہ یا سولہ سال کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار