

Loading content...
یہ تو کتب میں لکھا ہے کہ قیصر روم جنا ب نوفل کے والد مائیکل ثانی کا 829 عیسوی 213ہجری میں انتقال ہوا اور ان کی وفات کے بعد قیصر نوفل مکمل حاکم ہو گئے اور یہ بارہ تیرہ سال تک پوری طرح حاکم رہے انہی کے دور حکومت میں امام علی نقی علیہ الصلوات والسلام کا دنیا میں ظہور ہوا یعنی اسی سال جس سال قیصر روم جناب نوفل کو مکمل حکومت حاصل ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار