

Loading content...
اس واقعہ کو صاحب مدینہ المعاجز اور دیگر کتب میں امام علی نقی علیہ الصلوات والسلام کے نام سے لکھا گیاہے سوائے نہج الاسرار کے کسی نے انکے علاوہ نام نہیں لکھا ہاں صاحب نہج الاسرار کو اشتباہ ہوا اور انھوں نے اس واقعہ کو لفظ علی علیہ الصلوات والسلام سے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے نام منسوب کردیا ہے جو خلاف واقعہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار