

Loading content...
فرمایا یہ چیزیں رحمت و برکت کے منافی تھیں اس لئے اس سورہ میں یہ سات حروف نہیں لائے گئے ۔یہ فرمانے کے بعد قیصر روم کے قاصد کی طرف نگاہِ کرم فرمائی اور فرمایا قیصر روم کو ہماری طرف سے سلام کہنا اور کہنا کہ فرزندِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں اگر تم اپنے دل کے عہد پر باقی رہو گے تو ہم تمہیں جہنم میں نہیں جانے دیں گے اس کے بعد ملعون خلیفہ ٔ ظالمین نے قیصر ِروم کے پاس جوابی خط لکھا اور یہ ساری باتیں تحریر کر کے خط قاصد کے حوالے کر دیا اور وہ فوراً روانہ ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار