

Loading content...
اساقفہ اور جتنے ہیکل کے متولی اور پریسٹ تھے انہیںجمع کیا اور کہا آج دوران تلاوت آپ نے یہ بات بھی بیان کی ہے اب یہ بھی تو بتائیں کہ وہ کون سی سورہ ہے جس میں یہ سات حروف موجود نہیں ہیں سارے علمائے مذہب نے کہا کہ ہمیں معلوم تو نہیں ہے کہ وہ کون سی سورہ ہے ہاں اسے تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں امید ہے مل جائے گی ،سارے علما نے تورات زبور انجیل اور اسی طرح کی دیگر مقدس کتابیں کھول لیں اور تلاش شروع کر دی اور اس تلاش میں دن رات ایک کر دئے لیکن ایسی کوئی سورہ نہ کسی کتاب میں موجود تھی نہ مل سکی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار