

Loading content...
یہ 227ہجری کے اوائل کی بات ہے کہ قیصر روم جب مقدس ہیکل سلیمانی کی زیارت کو بیت المقدس میں پہنچے تو وہاں ان کا کئی ماہ قیام رہا ، وہاں ان کا روز کا معمول یہ تھا کہ ساری رات مقدس ہیکل میں صحفِ انبیاء علیھم السلامکی تلاوت کی جاتی تھی اور ان دنوں میں ان نادر کتابوں کی بھی تلاوت کی جاتی تھی جو عام لوگوں کو دکھائی بھی نہیں جاتی تھیں اور ان میں جناب شمعون الصفاء سلام اللہ علیہ سائمن پیٹر جو جناب عیسیٰ علیہ السلام کے نائیبین میں سے تھے ان کی کتاب] انجیل [ کی بھی تلاوت کی جاتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار