

Loading content...
ہجری بمطابق 842عیسوی میں قیصر روم نوفل بن میخائل نے اپنے شاہی قصر میں وفات پائی ،یہ وہ زمانہ تھا کہ جب مسلمانوں پر بنی عباس مسلط تھے اور ان میں عباسی خلیفہ معتصم باللہ محمد بن ہارون الرشید عباسی حاکم تھا اس کا زمانہ ٔ خلافت 218تا 227ہجری بنتا ہے اس کے بعد 237تک واثق باللہ یعنی ہارون بن معتصم حاکم رہا اور اس کے بعد247 ہجری تک متوکل باللہ ملعون جعفر بن معتصم باللہ مسلمانوں پر مسلط رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار