

Loading content...
جہاں بھی قیصر روم کو تھکان محسوس ہوتی وہیں قیام کر لیا جاتا اور وہاں جنگل میں ایک شاہی خیمہ بستی بسا لی جاتی تھی اور جنگل میں منگل کا سا سماں ہوتا اسی طرح یہ قافلہ کئی ہفتوں کے سفر کے بعد یروشلم پہنچا جب اہلِ یروشلم کو اطلاع ملی کہ قیصرِ روم کا قافلہ ٔ زیارت کے ایک منزل قریب پہنچ گیا ہے تو مقدس ہیکل سلیمانی کے سارے اسقف و پادری اور متولیان نے ایک منزل شہر سے دور آ کر اپنے معزز مہمان کا استقبال کیا ،یہاں کئی مہینے قیصرِ روم نے قیام کیا اور یہاں سے واپسی کے چند ماہ بعد یعنی 227
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار