

Loading content...
بڑے شاہی انتظامات ہوئے ایک عظیم قافلہ کے ساتھ قیصر روم تھیئو فی لس بن مائیکل نے اپنے سفر کا آغاز کیا اور سینکڑوں اونٹ اور گھوڑے ساتھ تھے جس جگہ سے قیصر روم نے گزرنا ہوتا تھا وہاں اس کے قدموںمیںپھولوںکی پتیاںبچھائی جاتی تھیںجس شہر اور صوبہ سے گزرتے لوگ ان کے استقبال کو آجاتے اور کئی کئی منازل تک ان کے ساتھ پیدل چلتے انتہائی شان و شوکت اورشاہی طمطراق کے ساتھ قیصر نے یہ سفر جاری رکھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار