

Loading content...
اس پر انہوں نے کہا اپنے محبوب کی ملاقات کیلئے ایک محب کیلئے کوئی مشکل مشکل نہیں ہوتی پھر یہ بھی ہے کہ ہم جس کیلئے جا رہے ہیں وہ بھی ہماری مشکلات کو آسان فرمائے گا تم فکر نہ کرو اور انتظام کرو اس کے بعد کہا کہ ہمارے مورث اعلیٰ قیصر ہرقل ( Hercules ) نے بھی تو یہ سفر کیا تھا اور پیدل کیا تھا اگر وہ یہ سفر کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟ بس تم تیاری کے انتظامات کرو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار